طلاق کے بعد سائرہ اور شہروز سبزواری کی نئی فلم کا پوسٹر جاری
2020 میں راہیں جدا کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔گزشتہ روز اداکار شہروز اور اداکارہ سائرہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، انسٹاگرام پر آنے والی نئی فلم ’بے بی لیشیئس‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری اپنے مداحوں […]