شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان” ہالی ووڈ فلموں کی کاپی قرار

ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان” کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ اور پاکستانی فلموں کا کاپی قرار دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں نے کنگ خان کی فلم “پٹھان” کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کو “پٹھان ” […]

فلم “پٹھان” 100 سے زیادہ ملکوں میں ریلیز ہونے والی پہلی بھارتی فلم

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بدھ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے اور اس فلم نے ریلیز سے پہلے ہی کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں.ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش کے مطابق پٹھان کو 100 سے زیادہ ملکوں میں ریلیز کیا جائے گا، یہ پہلی انڈین فلم ہے جو اتنے ملکوں […]

فلم’پٹھان‘ نے باکس آفس پر 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کا سلسلہ ریلیز کے 5 ویں روز بھی جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق، فلم ’پٹھان‘ نے باکس آفس پر 5 روز میں 500 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ […]

فلم ’پٹھان‘ نے 1000 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ سے 4 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی نے بھارتی فلم انڈسٹری کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔فلم ’پٹھان‘ جب سے ریلیز ہوئی ہے دنیا بھر میں باکس آفس پر مسلسل شاندار بزنس کر رہی ہے یہاں تک کہ اس فلم کے بزنس کرنے کی رفتار […]

بالی ووڈ فلم ’پٹھان‘ کی جرمنی اور کینیڈا میں ٹکٹوں کی ایڈوانس بُکنگ جاری

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ جوکہ بھارت میں تنازعات کا شکار ہے، بین الاقوامی سطح پر شاندار پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی اور کینیڈا میں فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس میں بُکنگ جاری ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی کے شہر ڈیمٹر، میونخ، برلن، […]

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا ٹریلر برج خلیفہ پردکھایا جائے گا

بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا۔مقامی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو فلم پٹھان کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔فلم […]

شاہ رخ خان نے لڑکوں کو بال لمبے کرنے کا طریقہ بتادیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے لڑکوں کو بال لمبے کرنے کا آسان طریقہ بتادیا۔شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’پٹھان‘ کے ساتھ 4 سال کے طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی ہوئی تو ان کے لمبے بالوں نے لڑکوں کی توجہ فوراََ اپنی طرف مبذول کرلی۔اداکار نے حال ہی […]

فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی، شاہ رخ خان فلم کا سیکوئل بنانے کے لیے تیار

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد اس فلم کا سیکوئل بنانے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم’پٹھان‘ کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے پیر کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا […]

فلم ’’پٹھان‘‘ بنگلہ دیش میں ریلیز ہونیوالی پہلی بالی وڈ فلم بن گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بنگلہ دیش کے سینیماؤں میں ریلیز کی جارہی ہے، بنگلہ دیش کے قیام کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ملک میں کوئی ہندی فلم یلیز کی جارہی ہو۔ انٹرنیشنل ڈسٹری بیوشنز کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے اعلان کیا ہے کہ […]

انتہا پسندوں نے فلم ’پٹھان‘ کے پروموشن سیٹ پر حملہ کر دیا

بھارت میں انتہا پسندوں کا شاہ رخ خان کی فلم کیخلاف پرتشدد رویہ جاری ہے، بھارتی ریاست گجرات میں بجرنگ دل کے انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے پروموشن سیٹ پر حملہ کر دیا.مشتعل افراد نے فلم ’پٹھان‘ کی اسکریننگ روک کر توڑ پھوڑ شروع کر دی اور فلم کے پوسٹرز […]