افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کے دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آ کر ہلاک بادشاہ انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا vicharkisoch
اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائینڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک۔ اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائینڈ عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم حملے میں اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔طالبان رہنما احسان اللہ احسان نے بھی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ امریکہ نے خالد خراسانی پر ۳ ملین ڈالر کا انعام رکھا ہوا تھا۔ 22khbrazyey
افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کے دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آ کر ہلاک بادشاہ انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا vicharkisoch