پی آئی اے ملکی معیشیت کے لئے روزانہ پچاس کروڑ کا نقصان
پی آئی اے کو صرف چلاۓ رکھنے کا مالی نقصان 156 ارب روپے ہے۔ یہ رقم حکومت پاکستان کو ہر حال میں ادا کرنی پڑتی ہے-جون ۲۰۲۳ تک پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 712.8 ارب روپے کی رقم تک جا پہنچا ہےپی آئی اے اپنے آپریشنز کو جاری رکھنے کے لئے روزانہ 50 کروڑ […]