پی ایس ایل 7: آج لاہور قلندرزاور پشاور زلمی مدمقابل
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 میں برتری حاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ، کراچی اسٹیدیم میں شام ساڑھے سات بجے میچ شروع ہوگا۔ لاہور قلندرز اپنے تیسرے میچ میں شاہین آفریدی کی کپتانی میں جبکہ پشاورزلمی شعیب ملک کی قیادت میں میدان میں اُتریں گی ۔میچ کیلئے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر […]