پی ایس ایل7، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
پی ایس ایل سیون میں آج ایک ہی میچ شیڈول ہے، سنسنی خیز مقابلوں کے بعد شکست سے دوچار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی.پی ایس ایل 7 کا میلہ کراچی میں جاری وساری ہے، آج مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 10 […]