پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرگرمیوں کا ملا جلا رجحان ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر اعشاریہ 73 فیصد اضافے سے 47 ہزار 418 ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 580 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس کی کم ترین سطح 47 ہزار 7 رہی۔ حصص بازار […]