پی ٹی آئی کی حکومت اور پاکستان
1947 سے 2018 تک پاکستان کے ذمے 30،000 ارب روپے کے مجموعی قرضے واجب ادا تھے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے تین سالوں سے زائد عرصے میں یہ قرضے 60,000 ارب روپے تک پہنچ چکے تھے۔ بجلی: 2018 میں گردشی قرضہ 1100 ارب روپے تھا۔ پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سسلہ دور میں […]