اسلام آباد میں تاحکم ثانی لاک ڈائون لگانے سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی قرار

وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کے تناطر میں اسلام آباد میں تاحکم ثانی لاک ڈائون لگانے سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے وزارت داخلہ نے جلی لیٹر پر فیک لکھ کر اسے میڈیا کو جاری کردیا.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دیدی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو ایف آئی […]

اسلام آباد، پرتشدد کارروائیوں سے کروڑوں کا نقصان، 26 مقدمات درج، 564 افراد زیر حراست

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی سے 25 کروڑ روپے کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا ہے۔یہ بات آئی جی اسلام آباد کو اسلام آباد میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی بابت پیش کی جانے […]

اقتدار کی سیاست

ایک انتہائی اھم اور قابل غور نقطہ، سیاسی دھڑے لبرلز کی ہمدریاں سمیٹنے کے لئے سول سپرامیسی کا نعرہ لگا کر فوج پر تنقید کرتے ہیں لیکن جب عوام سے ووٹ لینے کی باری آئے تو فوج کے ساتھ کھڑا ھونا ضروری سمجھتے ہیں۔ کیونکہ پاکستانی عوام فوج کو قابل بھروسہ اور ہر مشکل کا […]

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبا زشریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن پر زور دیتا ہوں کہ وہ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر کے شکار فیصلے کو […]

الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں روک کر بیٹھا ہوا ہے؟ اسد عمر

اب کیا کھچڑی پک رہی ہے؟پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کا سوال پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری نہ کرنے پر سوال اٹھا دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں […]

امریکی جریدے نے عمران خان کو پاکستانی مقبول ترین سیاستدان قرار دیدیا

امریکی معروف جریدے ’ٹائم‘ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر اپنے تازہ شمارے کے سرِورق پر شائع کی ہے۔امریکا کے سب سے مؤثر جریدے ’ٹائم میگزین‘ نے اپنے تازہ شمارے میں ’عمران خان کی حیران کُن کہانی‘ “The Astonishing Saga Of Imran Khan“ کے مضمون سے شائع کرتے ہوئے اُنہیں پاکستان […]

بابر کو کھیلتے دیکھ کر بورڈ کے سربراہ سے کہا اسے کپتان بناو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم تھا اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے کہا تھا کہ بابراعظم کو فوراً کپتان بناؤ۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس کرکٹ دیکھنے کے لیے وقت نہیں ہوتا، میں نے بابراعظم کی دو اننگز […]