صحافی عمران ریاض خان ایک بار پھر گرفتار

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران ریاض کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کرلیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ عمران ریاض کو لاہور ائیر پورٹ […]

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بیرون ملک سے اربوں روپےکی فنڈنگ ہوئی؛ میاں جاوید لطیف

9 اور 10 مئی کو پی ٹی آئی نے ملک دشمنی کا کھلا ثبوت دیا، وہ کھیل کھیلا گیا جو پاکستان کے مفادات کے خلاف تھا۔جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس 11 سال سے آج تک فیصلے سے بچا ہوا ہے، اگر اس کیس کا نتیجہ سامنے آنے دیا جاتا تو قوم […]

عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی اور اب عمران خان اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 176 ووٹوں کے عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کو حکومت […]

عمران خان نے کا قومی ٹیم کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل کے لیے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم آپ سے صرف آخری گیند تک لڑنے کی توقع رکھتے ہیں۔عمران […]

عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے لئے آئے تھے، جہاں انہیں گرفتار کر لیاگیا ہے۔سیف اللہ نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق القادر القادر ٹرسٹ سکینڈل میں عمران خان کونیب کے کہنے پر گرفتار کیا گیا […]

توشہ خانہ کیس کی سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ چیئرمین پی ٹی آئی […]

پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ۔انہوں نے 186 ووٹ حاصل کئے ہیں۔اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس رات گئے شروع ہوا جس میں راجہ بشارت کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کی قرارداد پیش کی گئی۔اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن […]

اسلام آباد، پرتشدد کارروائیوں سے کروڑوں کا نقصان، 26 مقدمات درج، 564 افراد زیر حراست

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی سے 25 کروڑ روپے کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا ہے۔یہ بات آئی جی اسلام آباد کو اسلام آباد میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی بابت پیش کی جانے […]

عمران خان کی پانچ مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کی پی ٹی آئی مارچ کے دوران توڑ پھوڑکے معاملے پر پانچ مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور ہو گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ایسٹ عبدالغفور کاکڑ نے پانچ، پانچ ہزار کے مچلکوں پر ضمانت منظور کی ۔عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے درخواست ضمانتوں […]