ہوسکتا ہے لانگ مارچ اسی ہفتے ہو جائے:عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے لانگ مارچ اسی ہفتے ہو جائے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کیا ہے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ گوروں […]

عمران خان کا جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

#ImranKhan #PTIOfficial#Punjab #KPK #Assembly پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی او خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہمراہ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اپیل، سپریم کورٹ میں سماعت مقرر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اپیل 2 بجے سماعت کے لیے مقررکر دی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مقررکر دیاگیا ہے، بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک […]

پی ٹی آئی رہنماء عظمیٰ کاردار کے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر سنگین الزامات، کیا کیا انکشافات کئے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے اپنے لوگ عمران خان اور دیگر رہنماؤں کے راز کھولنا شروع ہوگئے، حکومت نے فرح خان کو وطن واپس لانے کیلئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عظمیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈینجرس نمبر ہے۔ عمران خان ہنس ہنس کر بشری […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، آئی ایس پی آر کا ردعمل

گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 4 رہنما زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا […]

عمران خان پر حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 2 گولیاں کس چیز سے ٹکرانے کے بعد لگیں؟وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی۔رپورٹ کے مطابق ایک مکمل گولی عمران خان کو لگی، پی ٹی آئی چیئرمین کے جسم میں ایک دھات کا ٹکرا […]

ابتک ۲۲۰ سیاسی شخصیات پی ٹی آئی کو خیر آباد کہ چکی ہیں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) 9 مئی کے واقعات کے بعد 150 موجودہ اور سابق ممبران پارلیمنٹ تحریک انصاف کو چھوڑ چکے ہیں جبکہ اب تک مجموعی طورپر 220 اعلی عہدیداروں نے پارٹی سے راہیں جدا کرلی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی چھوڑنے والوں میں 31 سابق وزرا، مشیران اور سابق معاونین […]

عمران خان نے منگل کو وزیر آباد سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منگل کو وزیر آباد سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ جہاں مجھے گولیاں لگیں وہیں سے میرا مارچ دوبارہ شروع ہوگا۔انھوں نے کہا ہم نے فیصلہ […]

تحریک انصاف نے حکومت کے سامنے3 شرائط رکھ دیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کے دوران تحریک انصاف نے 3 شرائط رکھ دی ہیں۔ تحریک انصاف کی پہلی شرط ہے کہ رواں سال مئی میں قومی اسمبلی اور دونوں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کی جائیں، دوسری شرط ہے کہ 14 مئی کے علاوہ ایک ساتھ انتخابات کے لیے آئین […]