عمران خان نے تمام اسمبلیوں‌ سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے تمام اسمبلیوں‌ سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹری پارٹی سے مشاورت کے بعد تاریخ کا اعلان کریں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دیدی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو ایف آئی […]

پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کی سیاست

اکرام شبلی ایک وقت تھا لوگ اپنے سیاسی رہنمائوں کے اعلی کردار اور ذوق کے لیے جمع ہوتے تھے تاہم آج کل محض اس لیے جلسوں میں کھچے چلے آتے ہیں کہ ان کے لیڈر مخالفین پر آوازے کسنے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرتے ہیں۔ لیڈروں کی شعلہ بیانیاں مشتعل […]

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، ہائی سکیورٹی سیل میں بند

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں ہائی سکیورٹی سیل میں بند کیا گیا ہے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا ہے، جیل آمد پر ان کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور ہائی سیکیورٹی بیرک الاٹ کر دی […]

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والوں کی بنیادی رکنیت ختم کردی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر، عامر کیانی اور شیریں مزاری نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا واٹس ایپ گروپ چھوڑ دیا ہے جب کہ فواد چودھری کو اس گروپ سے نکال […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی کےکراچی میں مزید 2 خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آگئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں مزید دو خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن سے 2 مزید […]

ویڈیو :وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی شوکت خانم ہسپتال میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات

چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے عمران خان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

عمران خان حملہ کیس کے مدعی انتقال کر گئے

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) عمران خان حملہ کیس کے مدعی انتقال کر گئے۔عامر شہزاد بھدر عمران خان پر حملہ کے وقت ایس ایچ او سٹی وزیرآباد تعینات تھے،ذرائع کے مطابق ایس ایچ او عامر بھدر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نااہل ہوں گے؟الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نااہل ہوں گے؟ کیس عدالت بھیجا جائے گا یا ختم ہو جائے گا؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔اس موقع پر الیکشن کمیشن کے اطراف ایس ایس پی کی نگرانی میں سخت سیکیورٹی تعینات کر […]