پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ۔انہوں نے 186 ووٹ حاصل کئے ہیں۔اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس رات گئے شروع ہوا جس میں راجہ بشارت کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کی قرارداد پیش کی گئی۔اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن […]

اسلام آباد، پرتشدد کارروائیوں سے کروڑوں کا نقصان، 26 مقدمات درج، 564 افراد زیر حراست

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی سے 25 کروڑ روپے کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا ہے۔یہ بات آئی جی اسلام آباد کو اسلام آباد میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی بابت پیش کی جانے […]

عمران خان کی پانچ مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کی پی ٹی آئی مارچ کے دوران توڑ پھوڑکے معاملے پر پانچ مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور ہو گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ایسٹ عبدالغفور کاکڑ نے پانچ، پانچ ہزار کے مچلکوں پر ضمانت منظور کی ۔عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے درخواست ضمانتوں […]

عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سب انتظار کریں میں کال دوں گا، ہم پاکستان کے جیلوں کو بھر دیں گے تاکہ ان کا شوق پورا ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ ان کے پاس کوملک ٹھیک کرنے کاکوئی روڈ میپ […]

توشہ خانہ کیس کی سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ چیئرمین پی ٹی آئی […]

تحریک انصاف کے سینئر قائدین اور ذمہ داران کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات

اٹک سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قائدین اور ذمہ داران کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیاگیا ۔ اس کے علاوہ اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر بھی بات چیت کے ساتھ ساتھ حقیقی آزادی کی […]

تحریک انصاف آج سے دوبارہ لانگ مارچ کا آغاز کرے گی

پاکستان تحریک انصاف  آج سے اسی جگہ سے لانگ مارچ کا آغاز کرے گی جہاں سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔پنجاب میں وزیر آباد اور فیصل آباد سے الگ الگ مارچ ہوگا ، خیبر پختون خوا میں تین مقامات سے شرکا لانگ مارچ کیلئے روانہ ہوں گے، ہزارہ ریجن، جنوبی اضلاع […]

عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے، آئی جی اسلام آباد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد کے مطابق عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وقت قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں اور وکلا کے درمیان […]