عمران خان حملہ کیس کے مدعی انتقال کر گئے

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) عمران خان حملہ کیس کے مدعی انتقال کر گئے۔عامر شہزاد بھدر عمران خان پر حملہ کے وقت ایس ایچ او سٹی وزیرآباد تعینات تھے،ذرائع کے مطابق ایس ایچ او عامر بھدر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

میرا کوئی کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے: عمران خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا کوئی کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے۔یہ بات عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے میڈیا سےبات چیت کے دوران کہی […]

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، ہائی سکیورٹی سیل میں بند

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں ہائی سکیورٹی سیل میں بند کیا گیا ہے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا ہے، جیل آمد پر ان کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور ہائی سیکیورٹی بیرک الاٹ کر دی […]

ابرار الحق نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنا ابرار الحق نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ وہ اس موقع پر آبدیدہ ہوگئے۔لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ میری پرورش سیاسی اور فوجی گھرانے میں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ نے جب مجھے شہرت دی […]

تحریک انصاف کے سینیئر رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

سندھ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔فردوس شمیم نقوی کے مطابق علی زیدی کو تحریک انصاف سندھ سیکریٹریٹ سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتاری کےموقع پر پولیس کی جانب سے کوئی وارنٹ وغیرہ نہیں دکھائے گئے جبکہ پولیس نے آفس […]

آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا وضاحتی اعلامیہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے پر تحریک انصاف نے بھی وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا۔تحریک انصاف نے اعلامیے میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں، پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئین وقانون سے انحراف کی حوصلہ […]

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار واپس لے لئے گئے ہیں۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق بنی گالہ میں سابق وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ ہے، […]

بات چیت کرنا چاہتا ہوں تاکہ معلوم ہوسکے یہ سوچ کیا رہے ہیں، عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بات چیت کرنا چاہتا ہوں تاکہ معلوم ہوسکے یہ سوچ کیا رہے ہیں، مجھے قائل کرلیں یہ سب پاکستان کیلئے درست ہیں تو متفق ہوجاؤں گا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پارٹی چھوڑ کر […]

عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے عید کے دنوں میں ممکنہ گرفتاری کو عدالت کی پیشگی اجازت سے مشروط کرنے اور مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پر سماعت […]

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اپیل، سپریم کورٹ میں سماعت مقرر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اپیل 2 بجے سماعت کے لیے مقررکر دی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مقررکر دیاگیا ہے، بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک […]