سیلاب سے دریائے ستلج کے پانی سے درجنوں دیہات ڈوب گۓ

دریائے ستلج میں سیلاب کے باعث گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ۔دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، پانی کی آمد 1 لاکھ 14 ہزار 260 کیوسک تک پہنچ گئی، […]