کویت: چاکلیٹس چوری کرنیوالے شخص کو ا سال قید کی سزا
کویت میں عدالت نے ایک شہری کو چاکلیٹ بڑی مقدار میں چوری کرنے کے جرم میں 1 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ شخص نے 1 مشہور چاکلیٹ کے 23 جبکہ دوسری کے 20 اور مزید 1 کے 12 کارٹن چوری کیے تھے۔ رپورٹس کے مطابق شہری کی جانب […]