امریکا میں چور ٹرک کو پڑ گئے، 4 لاکھ ڈالرز کی پیٹنگز چوری
امریکا میں چور ٹرک کو پڑ گئے، 4 لاکھ ڈالرز کی پیٹنگز چوری کرنے میں کامیاب ہو گئے۔امریکی ریاست کولاراڈو کے شہر بولڈر میں ٹرک سے پانچ شاہکار پینٹنگ لے جائی جا رہی تھیں جب چوروں نے ٹرک کو قابو کر لیا۔انتظامیہ کے مطابق 14 دسمبر کی شام ٹرک ڈرائیور اور اس کا معاون عملہ […]