نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا ہے۔ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التواء کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا ہے۔