چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو تبدیل کیے جانے کا امکان
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ رمیز راجہ کی جگہ نجم سیٹھی کوچیئر مین پی سی بی بنایا جا سکتا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سے سابق چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کا عہد ہ […]