انتظار کی گھڑیاں ختم، کون ہوگا پی ایس ایل کا نیا چیمپئن مقابلے آج سے شروع ہوں گے
کراچی: پی ایس ایل سیزن 7 کا آغاز آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈٰیم میں شروع ہوگا جبکہ میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا آغاز آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا .جس کا افتتاح میچ […]