وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سی پیک منصوبوں پر پیش رفت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اجلاس میں ملک میں سی پیک منصوبے کے تحت سرمایہ کاری ،   حکومت کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور بعض معاملات میں سرمایہ کاروں کو درپیش مسائل اور ان کے فوری حل پر تفصیلی گفتگو.  وزیرِ اعظم کی غیر ملکی سرمایہ کاروں اور خصوصاً چینی سرمایہ کاروں کو […]