چین کے نائب وزیراعظم نے ہلال پاکستان کا اعزاز حاصل کیا۔

ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان دینے کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نوازا۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، […]