مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مکی آرتھر کی ذمہ داریوں میں پاکستان مینز ٹیم کی حکمت عملی کی تشکیل، ڈیزائن اور اسکی نگرانی میں شامل ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم […]