ثناء میر فیکا بورڈ میں انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر مقرر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر فیکا بورڈ میں انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر مقرر ہو گئیں۔فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے تقرری کا اعلان کرتے ہوئے ثناء میر کو 11 رکنی فیکا بورڈ میں شامل کرلیا۔فیکا کا کہنا ہے کہ فیکا کی سنیئر لیڈرشپ میں دوسری دو خواتین لیزا اسٹالیکر اور سیسیلیا جوئس […]