آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔

ڈالر227 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک، ڈالر 260 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر […]

اوپن مارکیٹ: ڈالر 305 روپے کا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی اڑان اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلے جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی […]

ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔گزشتہ روز امریکی ڈالر انتہائی معمولی سستا ہونے کے بعد آج پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز […]

امریکی ڈالر مزید اچانک 7 روپے 11 پیسے مہنگا

امریکی ڈالرکی پرواز جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ تاحال سنبھل نہیں پایا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہوا تاہم اس نے اچانک اونچی اڑان بھری ہے۔انٹربینک میں ڈالر اچانک 7 روپے 11 پیسے منہگا ہونے کے بعد 237 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر […]

ڈالر آج مزید سستا

امریکی ڈالر کی کئی روز سے قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالرسستا، 316 روپے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے کا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں 2 روز میں ڈالر 16 روپے سستا ہوا ہے، گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ […]

ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر گزشتہ روز سے ایک بار پھر آہستہ آہستہ اپنی قدر کھونے لگا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 25 پیسے کا ہو […]

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز (جمعے کو) انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 71 پیسے پر […]