ڈالر مسلسل بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 221 روپے کا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 215.20 روپے پر […]

امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان کو خبردار کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور عمران خان لڑتے رہے تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائے گا۔جریدے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ قرض ڈیل نہ ہونے کے خدشات بھی بڑھ رہے ہیں، پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے۔معاملہ عمران […]

کیش کی صورت میں ڈالر لانے کی اجازت اسٹیٹ بینک نے دے دی۔

کیش کی صورت میں ڈالر لانے کی اجازت اسٹیٹ بینک نے دے دی۔اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسی ایکسپورٹ کے عوض کیش ڈالر درآمد کرسکیں گے۔ سرکلر کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کو برآمد کردہ کرنسیز کی مالیت کا 50 فیصد نقد ڈالر […]

ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر کھو رہا ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی جانب گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی آنا شروع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 45 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ […]

مالی مجموعی ضرورت 30 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

۔ مالی سال میں ادائیگیوں کےلیے مجموعی ضرورت 30 ارب ڈالر کو چھو سکتی ہے جبکہ ڈالروں کی آمد کا ہدف 17.3 ارب ڈالر ہے اور اس میں سے بھی 3.2 ارب ڈالر کی رقم جولائی اور اگست میں اس وقت کی حکومت حاصل کرچکی ہے۔ حکو مت نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے ذریعے 140 ملین […]

ڈالر پھر اڑان بھرنے لگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل ناقدری کا شکار ہے۔ آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 1 ڈالر 224 روپے کا ہو […]

ڈالر 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 228 روپے سے تجاوز کر گیا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔

پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 48 پیسےمہنگا ہونے کے […]