چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے ڈانس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،تحقیق
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوہوں میں میوزک پر ڈانس کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے اسی کے طرز پر اپنے سر کو ہلانے کے قابل ہوتے ہیں۔ سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یونیورسٹی آف […]