بھارت:ڈاکوؤں کروڑوں روپے مالیت کی سگریٹ لوٹ کر باآسانی فرار

بھارت میں 6 مسلح ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ منٹوں میں کروڑوں روپے مالیت کی سگریٹ لوٹ کر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لوٹ مار کا واقعہ ممبئی احمد آباد ہائی وے پر منگل کے روز علی الصبح پیش آیا۔ ڈاکوؤں نے سگریٹ سے لدے ٹرک کی جاسوسی کی تھی۔پولیس کا کہنا […]