پاکستان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے: صدر مملکت
صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کیچ چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے حو صلے پست نہیں کر سکتے۔صدر مملکت نے 10 فوجی جوانوں کی شہادت پر […]