دنیا کورونا وائرس سے بھی مہلک وبا کے لیے تیار رہے! عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے دنیا بھر کی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بھی زیادہ مہلک بیماری کے لیے تیار رہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادهانوم گیبریسیس نے منگل کو جنیوا میں سالانہ ہیلتھ اسمبلی کو بتایا کہ اب وقت […]