ڈرامہ سیریل الف جیسے پراجیکٹ میں کام کرنا چاہتا ہوں، حمزہ علی
سابق اداکار حمزہ علی عباسی نے ڈرامہ سیریل الف جیسے مزید پراجیکٹ بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔حمزہ علی عباسی کی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا آخری پراجیکٹدی لیجنڈ آف مولا جٹ تھا لیکن جب انہیں ڈرامہ سیریل الف کے لئے […]