پیرا سیٹامول کی نئی قیمت مقرر
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے سردرد اوربخارکی دوائی پیرا سیٹامول کی نئی قیمت مقرر کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈریپ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیراسیٹامول 500 گرام کی ایک گولی کی قیمت 2 روپے 67 مقرر کردی گئی جبکہ 200 گولیوں کا ڈبہ 534 روپے میں فروخت ہوگا۔ […]