ڈیزل 14.83اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر مہنگا۔
16اگست 2023ء سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں ۔ تو قع ہے کہ آئل اور گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا) یکم ستمبر سے شروع ہونے والے آئندہ پندر ہواڑے […]