ڈینگی وائرس سے 9 افراد متاثر۔راولپنڈی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 48 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور ایک عمارت کو بھی سیل کیا گیا ہے۔ اب تک کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 3204 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور 549 عمارتوں کو سیل کیا جا چکا ہے

24 گھنٹوں کے اندر 82 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ۔

جان خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ روز ڈینگی کے 44، راولپنڈی میں 20، ملتان میں 5، فیصل آباد میں 4 اور قصور میں 3 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ گوجرانوالا، ننکانہ، بہاولپور، چکوال، جھنگ اور چنیوٹ میں ڈینگی کا ایک ایک نیا مریض سامنے آیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت […]

ڈینگی وائرس: راولپنڈی میں مریضوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ 2469 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈینگی کے 19 مریض ڈی ایچ کیو، 10 مریض ہولی فیملی ہسپتا ل، بے […]