فلم شہزادہ ، کارتک آریان نے معاوضہ واپس کردیا
بھارتی اداکار کارتک آریان نے اپنی نئی فلم شہزادہ میں اداکاری کی فیس واپس کردی ہے۔بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ میری فلم بحران سے گزر رہی ہے اس لئے میں نے اداکاری کا معاوضہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں بتایا کہ فلم شہزادہ کو زیادہ نقصان سے […]