کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب نے ایک دن ریٹائر ہونا ہوتا ہے،میں سلیکٹر اور کوچ کی حیثیت سے اپنی نئی ذمہ داریوں کی وجہ سے مزید کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا۔انہوں نے کہا […]