شہرقائد میں پولیس ہیڈکوارٹر میں دھماکہ،2اہلکار شہید، 2زخمی ہوگئے
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ہیڈ کوارٹر کے کوت میں ہوا جہاں مبینہ طور پر غفلت کے دوران ایک دستی بم پھٹ گیا۔چالیس سالہ پولیس اہلکار شہزاد اور 45 […]