پالتو بلی واپس نہ کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔

کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی نے ایس ایچ او ملیر کینٹ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 19 اگست کو نجی ادارے کے ملازم کو اپنی پالتو بلی علاج کے لیے دی جس کی ٹانگ پر معمولی سا زخم تھا۔درخواست گزار نے کہا ہے کہ […]