امریکی شہری نے داڑھی میں سیکڑوں کرسمس بلب لگا کر عالمی ریکارڈ بنادیا

امریکا سے تعلق رکھنے والے جوئل اسٹریسر نے کرسمس کی مناسبت سے اپنی داڑھی پر 710 کرسمس بلب لگا کر اپنا ہی قائم کردہ عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔گنیز بک ورلڈ ریکارڈز کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جوئل کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں اپنی داڑھی پر بلب لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔جوئل اسٹریسر […]

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں، ویٹی کن میں کرسمس کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے امن و آشتی کا پیغام دیا گیا۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تقریبات جاری ہیں، کراچی، لاہور، فیصل آباد، پنڈی، پشاور اور کوئٹہ […]

فلپائن میں کرسمس کے روز سیلاب،ہزاروں افراد کو گھر چھوڑنے پر مجبور

فلپائن میں کرسمس کے روز سیلاب نے تقریباً 46 ہزار افراد کو گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔سول ڈیفنس حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں شدید بارش سے 11 افراد ہلاک جبکہ 19 لاپتہ پوگئے۔اتوار کو جنوبی علاقوں میں سیلاب آیا جس سے فلپائن میں کرسمس کی تقریبات اور […]

آسٹریا میں کرسمس سے قبل مختلف صوبوں میں 13 دسمبر سے لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان

آسٹریا کے صوبہ برگن لینڈ، ٹائرول اور ورارلبرگ 13 دسمبر سوموار سے مکمل طور پر کھلیں گے ‘لوئر آسٹریا سالزبرگ اور اسٹائر مارک میں ریسٹوران اور ہوٹل 17 دسمبر تک نہیں کھلیں گے‘نو منتخب وزیراعظم کارل نہیمر کی پریس کانفرنس   آسٹریا میں کرسمس سے قبل مختلف صوبوں میں 13 دسمبر سے لاک ڈاو¿ن ختم کرنے […]

اسپین کا کرسمس کے موقع پر لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اسپین کورونا وائرس کو نارمل فلو کے طور پر تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا اسپین میں کرسمس کے موقع پر لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کے صوبہ کاتالونیا کی حکومت کی ترجمان پاتریسیا پلاجا نے کہا ہے کہ صوبہ کاتالونیا میں کرسمس […]