فیفا ورلڈکپ : کروشیا نے مراکش کو 1-2 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

فٹ بال ورلڈکپ میں مراکش کی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکی، کروشیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد 1-2 سے ہرادیا، 32 ٹیموں کے میگا ایونٹ میں افریقی ملک چوتھے نمبر پر رہا۔دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا کے جوسکو گوارڈیول نے ساتویں منٹ میں گول کرکے […]

فٹ بال ورلڈکپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا

فٹ بال ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹیموں نے سیمی فائنل کی تیاری شروع کردی ہے۔میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔قطر میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بدھ کو مراکش کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا۔واضح […]

فیفا ورلڈکپ،برازیل کو کروشیا کے ہاتھوں شکست، نیمار اور دیگر کھلاڑی آبدیدہ، تصاویر وائرل

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں کروشیا کے ہاتھوں شکست کے بعد نیمار اور ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے آبدیدہ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں،میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر 2کے مقابلے میں 4گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر […]

برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا دلچسپ مقابلے کے بعد برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔قطر ورلڈ کپ کے پہلے ہی کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ ہوگیا، ایونٹ کی ہارٹ فیورٹ برازیل کو کروشیا نے پینالٹی ککس پر 2۔4 سےشکست دی۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم دوحا میں میگا […]

کروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

کروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، دونوں پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہے۔کروشین وزارت دفاع کے مطابق مگ 21 لڑاکا طیارہ فوجی مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہوا۔حکام کے مطابق طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹ طیارے سے نکل کر زمین پر بحفاظت لینڈ کر گئے، انہیں معمولی زخم آئے […]