بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کرکٹرز کی میچ فیس مرد کرکٹرز کے برابر کر نے کا اعلان
بھارتی کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو مرد کرکٹرز کے برابر بین الاقوامی میچ فیس ادا کرنے کا اعلان کیا ہے- بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اس بات کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکیا انہوں نےکہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ امتیازی تفریق […]