ورلڈکپ جیتنے پر انگلش کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کیلے خصوصی انعامات کا اعلان
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اگر انگلینڈ کرکٹ ٹیم اگر ورلڈ کپ کے دفاع میں کامیاب ہو جاتی ہیں تو ہر کھلاڑی کو دو لاکھ بیس ہزار پاؤنڈ دیئے جائیں گے ۔ گزشتہ سال ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو 85 ہزار پاؤنڈدیئے گئے تھے