شاہد خان آفریدی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے ارادے ظاہر کردیئے
کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہتا ہوں لیکن مجھے ریٹائر نہیں ہونے دیا جارہا ہے۔ کشمیر پریمئر لیگ(کے پی ایل) سیزن ٹو کے لیے بطور برانڈ ایمبیسیڈر معاہدے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی […]