سمجھوتہ نہیں کروں گی،شادی کیلئے کیسا مرد چاہتی ہوں ، صبا قمر نے بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی زندگی میں صفائی کی اہمیت پر گفتگو کی ہے۔حال ہی میں نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر نے اپنی عادتوں سے متعلق بھی بات کی جس میں انہوں نے کہا کہ’ اگر مجھے بدبو آئے تو میں کسی ڈیزائنر کے کپڑے نہیں پہنتی، منع کردیتی […]