فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 63 ہزار 900 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہوکر 1 لاکھ […]

اوپیک پلس ممالک کے تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ

تیل کی کمی میں پیداوار سے عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہو گیا- تیل کی عالمی قیمتوں میں تقریباً 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اوپیک اتحادی ممالک مئی سے سال کے آخر تک تیل پیداوار میں یومیہ 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے۔ گزشتہ روز سعودی عرب سمیت اوپیک پلس ممالک نے 11 لاکھ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں850 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 850 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 68 ہزار800 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 729 روپے کم ہوکر1 لاکھ 44 ہزار 719 روپے […]

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 42 فیصد کمی، کرنٹ اکاؤنٹ میں 85 فیصد۔

پاکستان کے تجارتی خسارے میں گزشتہ مالی سال کے دوران 42 فیصد کمی جبکہ حسابات جاریہ کے کھاتوں میں 85 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 ارب ڈالر تھا جبکہ 2022 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 48 بلین ڈالر تھا […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5200 روپے کی بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5200 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4458 روپے کم ہو کر ایک لاکھ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی نئی قیمت میں 2 ہزار 829 روپے کی […]

عوام کیلئے 14اگست کا تحفہ ، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کاامکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے اور پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کی شرح کو کم کرکے بھی عوام کو ریلیف دیا […]

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

سونے کی قیمت میں دوسری روز بھی بڑی کمی ہو گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 80 روپے پر آ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ […]

ڈالر میں کمی کے اثرات شروع، گاڑیاں سستی ہو گئیں۔

ملک میں ڈالر کی قدر میں کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں، آٹو مینو فیکچرز نے گاڑیاں سستی کرنا شروع کر دیں۔سوزوکی کمپنی نے قیمتوں میں کم سے کم ۹۰ ہزار اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ ۹۹ ہزار روپے تک کی کمی کر دی ۔انڈس کمپنی نے ۲لاکھ ۶۰ روپے سے ۱۱لاکھ ۴۰ […]