بی ٹی ایس ممبر ’کم سی اوک جن‘ نے لازمی فوجی تربیت کا آغاز کردیا
مشہور جنوبی کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے ممبر ’کم سی اوک جن‘ نے 18 ماہ کی اپنی لازمی فوجی تربیت کا آغاز فرنٹ لائن جنوبی کورین یونٹ کیمپ سے کر دیا ہے۔ 30 سالہ پاپ آئیڈل نے اپنے نئی فوجی ہیئر کٹ کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہوئے لکھا […]