شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کو منظر عام پر لے آئے
کم جونگ ان نے بیٹی کے ساتھ ملک کے سب سے بڑے بیلسٹک میزائل کے لانچ کا معائنہ کیا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کو منظر عام پر لے آئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کم جونگ ان نے بیٹی کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے لیس ملک کے سب […]