کنویں سے پانی کے ساتھ ساتھ آگ کی لہر نکل آئی، لوگ حیران
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )تونس کے ایک نامعلوم کسان نے پانی نکالنے کے لیے بور کرایا اور پانی نکل آیا۔ پریشر کی صورت میں پانی زمین سے فوارے کی طرح اوپر جانے لگا۔ تاہم پانی کے ساتھ آگ کی لہر بھی تھی۔ اسی آگ کی لکیر کے باعث پانی سے دھواں بھی نکل رہا تھا۔ اس […]