کورونا کی پانچویں لہر مزید تیز ہو گئی ‘ 50 جانیں لے گئی‘ ہلاکتوں کی مجموعی کی تعداد 29 ہزار 601 ہوگئی
24 گھنٹے کے دوران 4253 کیسز‘مثبت کیسز کی شرح 8.2ریکارڈ کی گئی‘ این سی او سی ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح 8.2ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 50 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 601 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی […]