پاکستان :کورونا کا پھیلاؤ تیز، 7ہزار 586نئے کیسز رپورٹ، مزید 20 افراد جاں

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 586 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 20شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 67ہزار 605افراد […]

پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی، میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد

 پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں اسسٹنٹ کمشنر حسن نذیر کی جانب سے شہر میں مختلف میرج ہالز پر چھاپے مرے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر حسن نذیر […]

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.14 فیصد ہو گئی

شہر قائد میں عالمی وبا قراردیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.14فیصد ہو گئی  ۔ کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار حکومت سندھ کے محکمہ صحت نے جاری  کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.14 فیصد ہو گئی ، حیدرآباد میں بھی […]

برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ اگلے ہفتے سے انگلینڈ میں کورونا پابندیوں میں نرمی ہوجائے گی ، ورک فرام ہوم اور بند جگہوں پر ماسک پہننے کی […]

پاکستان : 9 ماہ بعد کورونا کا بڑا وار، 1 روز میں 6ہزار808نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 808 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جو کہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران رپورٹ کیے گئے سب سے زیادہ کیسز ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 5شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری […]

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، قوم سے دعاؤں کی درخواست کر دی۔ مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ  نے ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی، انہوں نے لکھا کہ شہباز شریف نے اپنی رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے […]

کراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

اسلام آباد: کراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں سب سے زیادہ کیسز کراچی میں رپورٹ ہو رہے ہیں اور کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔کراچی میں گزشتہ روز کورونا کے 7 ہزار 232 ٹیسٹ کیے […]

وزیرِ خزانہ کورونا میں مبتلا، آج ہونے والا ای سی سی اجلاس ملتوی

اسلام آباد: کورونا نے لاکھوں غریب اور متوسط افراد کو متاثر کرنے کے بعد ایوانِ اقتدار کا رخ کر لیا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا۔ جس کے بعد آج ہونے والا اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور […]

پاکستان: کورونا کا پھیلاؤ تیز، 5ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، 10مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 5 ہزار 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 10شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 33ہزار 521افراد […]

کورونا صورتحال، پنجاب میں تعلیمی اداروں کو بند نہ کرنے کا فیصلہ

 کورونا کی صوتحال پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہو گئی، پنجاب میں تعلیمی اداروں کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کے بغیر بچے سکول نہیں آ سکتے۔ سکولوں میں بچوں کی کورونا ویکسی نیشن جاری رہے گی۔